طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی ہدایت پر طیارہ حاد ثہ تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے امیگریشن لاہورعمران یعقوب جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کر دیئے گئے،جے آئی ٹی کراچی طیارہ حادثہ کی ترجیحی بنیادوں پر تحقیقات کرے گی … طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل پڑھنا جاری رکھیں