تحریک پاکستان میں مسلم خواتین کا کردار بہادری اور جذبہ آج کی عورتوں کے لیے مثالی نمونہ

پاکستان اللہ کی بیش نہا نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ہمارے اباؤ اجداد نے اس کے حصول کے لیے بڑی صبر آزما اور طویل جدوجہد کی ہے اور اپنی جان و مال کی قربانیاں دی ہیں اس سلسلے میں خواتین نے بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں … تحریک پاکستان میں مسلم خواتین کا کردار بہادری اور جذبہ آج کی عورتوں کے لیے مثالی نمونہ پڑھنا جاری رکھیں