تھائی لینڈ سے آنے والے فنکاروں کی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آ گئے

دنیا بھر میں پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں گذشتہ چند ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کے نامور اداکارہ محب مرزا، صنم سعید، شمعون عباسی اور سارہ لورین سمیت دیگر ٹیم ممبران تھائی لینڈ میں پھنس گئے تھے تاہم حکومت پاکستان سے مدد کی درخواست کے … تھائی لینڈ سے آنے والے فنکاروں کی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں