تھانے سے چوری کی ملزمہ فرار، سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج

صوبائی دارالحکومت کی پولیس کی کارکردگی سامنے آ گئی، تھانے سے چوری کی ملزمہ بھاگ گئی، سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ سبزہ زار کے سب انسپکٹر کی حراست سے ملزمہ فرارہو گئی ، ملزمہ نسرین کو چوری کے مقدمہ میں … تھانے سے چوری کی ملزمہ فرار، سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں