مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی ، رینجرز طلب کرلی گئی

مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی ، رینجرز طلب کرلی گئی باغی ٹی وی : تھرپارکرضمنی الیکشن،قصیرارسمان میں پولنگ اسٹیشن کوآگ لگ گئی.پی ٹی آئی کےامان اللہ سمون سمیت3کارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا. تفصیلات کے مطابق تھرپارکرضمنی الیکشن،کیسراڑسماں میں پولنگ اسٹیشن کوآگ لگ گئی.رینجرز نے5افرادکو گرفتار کرلیا.پولنگ کا سامان جل کر خاکستر ہوگئے . ، … مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی ، رینجرز طلب کرلی گئی پڑھنا جاری رکھیں