حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی

لاہور: حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا قوانین پر نظرثانی،وزارت آئی ٹی نے نئے قوانین کی منظوری دے دی۔سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے چھ ماہ کی مہلت دے دی گئی، پی ٹی اے کو غیر قانونی مواد بلاک کرنے یا نہ کرنے کا … حکومت نے سوشل میڈیا کو6 ماہ کی مہلت دے دی پڑھنا جاری رکھیں