ہاورڈ یونیورسٹی:اسرائیلی سفیرخطاب کے لیے اسٹیج پرآئے توطلباء‌احتجاجا باہرچلے گئے

لندن:اسرائیل کی طرف سےفلسطینیوں‌پرمظالم سے اب کون واقف نہیں‌، اطلاعات کے مطابق ہاورڈ یونیورسٹی میں اسرائیل کے سفیر کو اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب اسرائیلی سفیرمقبوضہ وادی میں اسرائیلی کے لیے رہائشی کالونیوں‌کے جواز سے متعلق اپنے گفتگوکرناچاہتے تھے 100+ students at @Harvard_Law walk out on a talk hosting extremist settler leader, and … ہاورڈ یونیورسٹی:اسرائیلی سفیرخطاب کے لیے اسٹیج پرآئے توطلباء‌احتجاجا باہرچلے گئے پڑھنا جاری رکھیں