نیب نے سابق خاتون اول کی دوست کے حوالے سے وضاحت کردی

لاہور:نیب نے سابق خاتون اول کی دوست کے حوالے سے وضاحت کردی،اطلاعات کے مطابق لاہور نیب کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب لاہور سابق خاتون اول کی دوست فرح خان کے خاوند کے خلاف تحقیقات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ، نیب نے اس حوالے سے … نیب نے سابق خاتون اول کی دوست کے حوالے سے وضاحت کردی پڑھنا جاری رکھیں