پنجاب حکومت کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل

لاہور: پنجاب حکومت کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل ،اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فلڈ ریلیف اینڈ ریسکیو سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے کنڑول روم قائم کر دیا، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہناہے کہ پنجاب بھر میں شدید بارشوں سے بننے والی سیلابی صورتحال کے حوالے سے … پنجاب حکومت کی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل پڑھنا جاری رکھیں