سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے بیت اللہ کے دروازے ایک بارپھربند کردیئے

ریاض :سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے بیت اللہ کے دروازے ایک بارپھربند کردیئے،اطلاعات کے مطابق حج کی ادائیگی کے بعد سعودی حکومت نے ایک بارپھرکروناوائرس سے بچاؤ اور دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی حفاظت کے پیش نظر بیت اللہ میں عمرے کا سلسلہ عارضی طور پر روک دیا ہے اور … سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کے لیے بیت اللہ کے دروازے ایک بارپھربند کردیئے پڑھنا جاری رکھیں