طبی عملے کی شکایات، این ڈی ایم اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی چوتھی کھیپ کی ترسیل جاری ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ بلوچستان اور گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کو بھی سامان روانہ کر دیا گیا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان … طبی عملے کی شکایات، این ڈی ایم اے نے بڑا قدم اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں