ٹڈی دل کا کمزوردل مراد علی شاہ کی فصلوں پرسخت حملہ

سیہون:ٹڈی دل،کمزوردل مراد علی شاہ کے حلقے سیہون پہنچ گیا، کھیتوں پر حملہ،اطلاعات کےمطابق فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کی سندھ بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں، کراچی کے بعد ٹڈیوں نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے حلقے سیہون پہنچ کر کھیتوں پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار کی نااہلی کا ایک بار … ٹڈی دل کا کمزوردل مراد علی شاہ کی فصلوں پرسخت حملہ پڑھنا جاری رکھیں