ٹک ٹاک پر نا مناسب ویڈٰیووائرل ہونے پراستا د اور طالبہ پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج فار بوائز کے شعبہ انگریزی کے استاد کی جانب سے اپنی طالبہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کے بعد کالج انتطامیہ نے دونوں پر پابندی عائد کردی ویڈیو میں طالبہ اور استاد کو نامناسب انداز میں دکھایا گیا تھا اور … ٹک ٹاک پر نا مناسب ویڈٰیووائرل ہونے پراستا د اور طالبہ پر پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں