تحریک لبیک کا وزیرآباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک نے وزیرآباد سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا اعلان تحریک لبیک کی شوریٰ نے سٹیج سے کیا، شرکا سے کہا گیا ہے کہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، شرکا پرامن لوٹ جائیں، کوئی کارکن گھر نہیں جائے گا بلکہ مسجد رحمت اللعالمین … تحریک لبیک کا وزیرآباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں