طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی : طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھرہوگئے ہیں ، سخت سردی میں لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبورہیں، اطلاعات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ’’بلبل‘‘ گزشتہ رات کے درمیانی حصے میں خلیج بنگال اور بھارت کے مختلف … طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھر پڑھنا جاری رکھیں