توہین عدالت کیس کے ملزم افتخار الدین مرزا جیل سے رہا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توہین عدالت کیس کے ملزم افتخار الدین مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے موقع پر جیل کے باہر انکے کارکنان و حمایتی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی، جیل سے رہائی پر انکا شاندار استقبال کیا گیا، گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ … توہین عدالت کیس کے ملزم افتخار الدین مرزا جیل سے رہا پڑھنا جاری رکھیں