توشہ خانہ ریفرنس، زرداری، گیلانی پر فرم جرم عائد،نواز شریف اشتہاری قرار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کیس کی سماعت کر رہے ہیں،آصف علی زرداری ،یوسف رضا گیلانی، عبدالغنی مجید عدالت میں موجود ہیں،سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب … توشہ خانہ ریفرنس، زرداری، گیلانی پر فرم جرم عائد،نواز شریف اشتہاری قرار پڑھنا جاری رکھیں