ٹریفک وارڈن کا سینئر کرائم رپورٹر پر تشدد، لاہور پریس کلب کی مذمت

لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سینئرنائب صدر ذوالفقارعلی مہتو، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری حافظ فیض احمد، خزانچی سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر اور آپ ٹی وی کے کرائم رپورٹر مرزا رمضان بیگ اور کیمرہ مین عاصم شہزاد پر دوران ڈیوٹی … ٹریفک وارڈن کا سینئر کرائم رپورٹر پر تشدد، لاہور پریس کلب کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں