ترکی فوجی آپریشن سے عوام کو سنگین مشکلات

ترکی کے شام پر فوجی آپریشن کی وجہ سے وہاں کے باسیوں کو سنگین مسائل کا سامنا شروع ہو گیا ہے. شام کے شمال مشرقی شہر راس العین میں ترکی کی طرف سے کرد جنگجوئوں کے خلاف شروع کردہ آپریشن کے بعد بڑے پیمانے پر اہالیاں علاقہ نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ترکی کا شام … ترکی فوجی آپریشن سے عوام کو سنگین مشکلات پڑھنا جاری رکھیں