ترکی کا شام میں فوجی آپریشن ،ہلاکتوں کی خبر آگئی

شام میں فوجی آپریشن پر ترک صدررجب طیب اردوان نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مقامی لوگ دہشت گردوں سے آزاد ہوں گے،تآپریشن کا مقصد خطے میں امن لانا ہے،شام کےکردعلاقےمیں ترک فوج کی کارروائی میں 15 افرادہلاک ہوگئے.، خبرایجنسی شمال مشرقی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن شروع ہو چکا ہے. ترکی کا … ترکی کا شام میں فوجی آپریشن ،ہلاکتوں کی خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں