ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیو یارک میں ملاقات کی، اس موقع … ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں