امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نےصدرٹرمپ کےسامنےکشمیرکا معاملہ رکھا،ٹرمپ کوکشمیرمیں موجودہ صورتحال سے آگاہ … امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کوایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا پڑھنا جاری رکھیں