ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ منسوخ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتخابات کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کر دیا گیا، دوسرا صدارتی مباحثہ 15 اکتوبر کو منعقد ہونا تھا، خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں صدارتی الیکشن کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان پندرہ … ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ منسوخ پڑھنا جاری رکھیں