ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اہلیہ بھی گرفتار، گرفتاری کا اعلان ترک صدر نے کیا

انقرہ : ابوبکرالبغدادی کی موت کے بعد خاندان کے لیے بھی آزمائشیں‌شروع ہوگئی ہیں ، اطلاعات کے مطابق ترکی نے داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اس کی اہلیہ کو بھی گرفتار کرلیا۔ترک میڈیا کے مطابق داعش سربراہ کی بیوہ کی گرفتاری کا اعلان ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک … ابوبکر البغدادی کی بہن کے بعد اہلیہ بھی گرفتار، گرفتاری کا اعلان ترک صدر نے کیا پڑھنا جاری رکھیں