ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد اسد قوتوں کے خلاف ترک افواج کی سخت جوابی کاروائی

انقرہ ترک وزارت ِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ شامی علاقے ادلیب میں ملکی انتظامیہ کے 51 عناصر کو بے بس کر دیا گیا ہے۔دفترِ دفاع نے گزشتہ روز 5 ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد علاقے میں جاری فوجی کاروائیوں کے حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ترک وزارت دفاع کے اعلامیہ … ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد اسد قوتوں کے خلاف ترک افواج کی سخت جوابی کاروائی پڑھنا جاری رکھیں