ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں مظالم اورخطےمیں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ طیب اردگان نے کشمیریوں پرمظالم کےخلاف آوازاٹھائی، ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا، … ترک صدرکے موقف سےمظلوم کشمیریوں کوحوصلہ ملا،شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں