ترک وزیر خارجہ کو’’ہلال پاکستان‘‘دینے کی تقریب،وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیر خارجہ کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا ترک وزیر خارجہ مولودچاؤش اولو کو’’ہلال پاکستان‘‘دینے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی تقریب میں وفاقی وزراء ،ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ترک وزیر خارجہ … ترک وزیر خارجہ کو’’ہلال پاکستان‘‘دینے کی تقریب،وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا پڑھنا جاری رکھیں