ترکی ،پاک بحریہ کے جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب ترکی کے شہر استنبول کے نیول شپ یارڈ میں ہوئی۔تقریب میں ترک صدر طیب اردگان اورنیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شرکت کی۔ پاک بحریہ کی صلاحیتوں سے بھرپور جنگی مشقیں”مشق رباط” جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے … ترکی ،پاک بحریہ کے جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب پڑھنا جاری رکھیں