ترکی ڈرامے دیریلیش ارطغرل کی اردو ڈبنگ روکنے کا انکشاف

گزشتہ سال دسمبر 2019 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی وی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے بعد مسلمانوں کی فتوحات کی کہانی پر مبنی شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کی اردو ڈبنگ کا آغاز کردیا بتایا گیا تھا کہ پی ٹی وی نے معروف ڈرامے دیریلیش ارطغرل کے … ترکی ڈرامے دیریلیش ارطغرل کی اردو ڈبنگ روکنے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں