ترکی کی S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم کے سلسلے میں ایک اور پیش رفت

روس نے S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی دوسری بیٹری بھی انقرہ کے حوالے کر دی یوں یہ نظام اپریل 2020 میں آپریشنل ہوجائے گا. امریکہ کی صخت تنبیہ اور پابندیوں کی دھمکی کے باوجودبھی ترکی نے روس سے دفاعی نظام حاصل کیا تھا جس کا رد عمل بھی سامنے آیا. ترکی نے نیٹو ممالک کا … ترکی کی S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم کے سلسلے میں ایک اور پیش رفت پڑھنا جاری رکھیں