متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا، ترکی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت کی ہے ترک صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ تاریخ یواے ای کو معاہدے پر کبھی معاف نہیں کرے گی ،تاریخ … متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا پڑھنا جاری رکھیں