برطانیہ ، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن

برطانوی شہر لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جلد از جلد کارروائی کرنے کے حوالے سے احتجاج کا آج تیسرا دن ہے۔ احتجاج کا آغاز پیر کو لندن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں ہوا۔ یہ مظاہرے ایکسٹنکشن ربیلین نامی گروپ کی طرف سے جا رہے ہیں۔ برطانیہ، ماحولیاتی بحران پر مظاہرہ کرنے والوں کے … برطانیہ ، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن پڑھنا جاری رکھیں