عمرہ کرنے والوں کو سعودی حکومت نے سنائی خوشخبری، پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ ہوا پورا

سعودی حکومت کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا تحفہ، دوسری بار عمرہ کرنے پر اضافی فیس معاف کر دی. پاکستانیوں کا بھی دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے سال میں دوسری بار عمرہ کرنے پر 2 ہزار ریال اضافی فیس عائد کر رکھی تھی جس … عمرہ کرنے والوں کو سعودی حکومت نے سنائی خوشخبری، پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ ہوا پورا پڑھنا جاری رکھیں