اقوام متحدہ سے رائے شماری کی تاریخ مقرر کروائی جائے،رحمان ملک کا وزیراعظم کو خط

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے کشمیرمیں کرفیو کے فوری خاتمے کا مطالبہ کریں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس … اقوام متحدہ سے رائے شماری کی تاریخ مقرر کروائی جائے،رحمان ملک کا وزیراعظم کو خط پڑھنا جاری رکھیں