اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، کس کے خطاب کا دورانیہ زیادہ، کس کا کم؟ رپورٹ میں‌ پڑھیئے

اسلام آباد (رضی طاہر سے) اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی سے دنیا بھر کے صدور، بادشاہوں، وزرائے اعظم اور وزرائے خارجہ نے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک اور قوم کی نمائندگی کی، تاہم اس اجلاس میں طویل ترین تقریر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کی، جو 50 منٹ پر محیط تھی۔ دوسرے … اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، کس کے خطاب کا دورانیہ زیادہ، کس کا کم؟ رپورٹ میں‌ پڑھیئے پڑھنا جاری رکھیں