یونیورسٹیز فائلز میں بیوروکریسی کی رکاوٹیں ،گورنر پنجاب نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیز فائلز میں بیوروکریسی کی رکاوٹیں !گورنر پنجاب کا یونیورسٹیز کے معاملات بارے تاریخی اقدام ،کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمہ کو بجھوانے کیلئے 10دن کا وقت مقررہ کر دیا وزیرا علی سیکرٹر یٹ ‘ چیف سیکرٹر ی ‘ گور نر سیکرٹر یٹ بھی وقت کے پابند … یونیورسٹیز فائلز میں بیوروکریسی کی رکاوٹیں ،گورنر پنجاب نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں