امریکی اہم شخصیت تین روزہ دورے پر پہنچ رہی ہے آج بھارت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اہم شخصیت آج بھارت کے دورے پر پہنچ رہی ہے امریکی وزیر دفاع تین روزہ دورے پر بھارت کے دورے پر دہلی پہنچ رہے ہیں، جوبائیڈن کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد امریکی وزیر دفاع کا یہ بھارت کا پہلا دورہ ہو گا، بھارتی وزیر دفاع … امریکی اہم شخصیت تین روزہ دورے پر پہنچ رہی ہے آج بھارت پڑھنا جاری رکھیں