امریکی عدالت نے مودی کو طلب کر لیا۔ بھارت میں کھلبلی مچ گئی

‏ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ۔مودی کو امریکی عدالت نے طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کر لیا۔ ٹیکساس کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مودی و دیگر بھارتی حکام … امریکی عدالت نے مودی کو طلب کر لیا۔ بھارت میں کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں