امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو روکا تو وہ کون نکلا؟ ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں سیاہ فام پر پولیس تشدد سے موت پر مظاہرے جاری ہیں،آج ساتویں روز بھی احتجاج جاری ہے امریکہ میں جلاؤ گھیراؤ کے بعد 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کا گشت جاری ہے۔ امریکا بھر میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ساتویں روز بھی پرتشدد مظاہرے … امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو روکا تو وہ کون نکلا؟ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں