اس قوم کے بخت سنورگئے جس نے درخت لگا ئے:افشاں لطیف

کاشانہ سوشل ویلفیئرہوم کی سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے کہا ہے کہ اس قوم کے بخت سنورگئے جس نے درخت لگا ئے۔خوشحالی کاراستہ ہریالی سے ہوکرجاتا ہے۔سرسبز ماحول کا انسانی جذبات واحساسات پرانتہائی مثبت اثر پڑتا ہے ۔شجرکاری بہترین اور منفعت بخش سرمایہ کاری ہے۔ کلین اورگرین پاکستان کیلئے معاشرے کاہرطبقہ اپناکرداراداکرے ۔طلبہ وطالبات سمیت مختلف … اس قوم کے بخت سنورگئے جس نے درخت لگا ئے:افشاں لطیف پڑھنا جاری رکھیں