عثمان بزدار ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ڈپٹی سپیکر ہاؤس آمد ہوئی ہے عثمان بزدار نے ڈپٹی سپیکر پنجاب دوست محمد مزاری کی خیریت دریافت کی اور گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا، ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے سماجی رابطے … عثمان بزدار ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں