وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کی میرپور میں وزیراعظم آزاد کشمیرسے ملاقات ہوئی ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے زلزلے سے جانی ومالی نقصان پرافسوس کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے، پنجاب حکومت مشکل وقت میں آپ کےساتھ ہے، زلزلہ … وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے پڑھنا جاری رکھیں