عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ تشدد کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری بھی میدان میں آ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ مُبینہ طور پر ٹھیکیدار ملک ریاض کی بیٹی نے دو خواتین کے گھر زبردستی گُھس کر ان … عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری پڑھنا جاری رکھیں