عظمیٰ تشدد کیس میں تاحال کوئی گرفتاری نہیں، کہیں انہیں فرار تو نہیں کروا دیا ؟ حسان نیازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ خان تشدد کیس میں عظمیٰ کے وکیل حسان نیازی نے کہا ہے کہ عظمیٰ تشدد کیس میں تاحال کوئی گرفتاری نہیں، کہیں انہیں فرار تو نہیں کروا دیا ؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حسن خان نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ … عظمیٰ تشدد کیس میں تاحال کوئی گرفتاری نہیں، کہیں انہیں فرار تو نہیں کروا دیا ؟ حسان نیازی پڑھنا جاری رکھیں