اداکار واسع چوہدری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اداکار نوید رضا ،اداکارہ ندا یاسر ،یاسر حسین اور سینئیر اداکارہ روبینہ اشرف کے بعد پاکستان کے معروف میزبان اور اداکار واسع چوہدری کوویڈ 19 کا شکار ہو گئے- باغی ٹی وی :سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹڑ اپنے اپنے ایک ٹویٹ میں اداکار واسع چوہدری نے اس مرض میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا- … اداکار واسع چوہدری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں