جج ویڈیو سیکنڈل، ویڈیو بنانے والے ملزم کا عدالت نے کتنا جسمانی ریمانڈ دیا؟

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جج ویڈیو اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آبادکےجج راجہ جوادعباس نےسماعت کی ،عدالت نے ملزم حمزہ عارف بٹ اورفیصل شاہین کا 7روزہ ریمانڈ منظورکرلیا ،انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزموں کو14 اکتوبرکو دوبارہ پیش کرنے کا … جج ویڈیو سیکنڈل، ویڈیو بنانے والے ملزم کا عدالت نے کتنا جسمانی ریمانڈ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں