ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

ویڈیواسکینڈل ،ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ملزموں کا5روزہ ریمانڈ منظور کر لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم ناصر جنجوعہ،غلام جیلانی اور خرم یوسف سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کئے گئے،ایف آئی اے کی جانب سےملزمان کے 5روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ،جج شائستہ کنڈی نے استفسار … ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے پڑھنا جاری رکھیں