ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت

جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل کیس،جوڈیشل مجسٹریٹ نےمقدمہ سننے سے انکارکردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ویڈیو سیکنڈل کیس سننے سے معذرت کر لی کہا ذاتی وجوہات کی بناپرکیس نہیں سن رہی، ایف آئی اے نے ویڈیواسکینڈل کیس میں ناصرجنجوعہ،خرم یوسف اورغلام جیلانی کو کلیئرقرار دے دیا ہے، ایف … ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت پڑھنا جاری رکھیں