ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں پی پی امیدوارکی جیت کو ہار میں بدلنے کی کوششیں انتظامیہ کے منہ پر طمانچہ ہیں، بلاول کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جیالے دھاندلی کیخلاف غذرمیں ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہراحتجاج کررہے ہیں،غذر میں گنڈئی،غذبر پولنگ اسٹیشنز … ووٹ چوری ہوا، بلاول، پی پی کا ریٹرننگ افسرکے دفتر کے باہر دھرنا جاری پڑھنا جاری رکھیں