وی پی این پراکسی کے ذریعے ٹک ٹاک کے استعمال اور مزید ایک ایپ پر پابندی کیلئے درخواست دائر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پابندی کے بعد صارفین وی پی این پراکسی کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال کرنے لگے وی پی این کے ذریعے بھی ٹک ٹاک کی بندش اور لاٸکی پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست داٸر کر دی گئی، درخواست گزار نے کہا کہ پی ٹی اے نے قانونی … وی پی این پراکسی کے ذریعے ٹک ٹاک کے استعمال اور مزید ایک ایپ پر پابندی کیلئے درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں